ہفتہ وار اصلاحی بیانات و مجلس ذکربرائے طلبہ
بیان برائے طلبہ: کم وقت میں زیادہ سیکھنے کا طریقہ
مفتی محمد خالد العباسی
جامع مسجد شہزادہ کراچی میں مفتی محمد خالد العباسی صاحب کا اصلاحی بیان برائے طلبہ، جس میں ضروریاتِ دین سے واقفیت پیدا کرنے اور دوسروں کو سکھانے کی ترغیب دی گئی ہے۔ بتاریخ 20 جون 2026۔
اصل عنوان: Zarooriyaat-e-Deen Se Waaqifiyat Paida Karein Or Doosron Ko Sikhayein
مفتی محمد خالد العباسی