ہفتہ وار اصلاحی بیانات و مجلس ذکربرائے طلبہ
بیان برائے طلبہ: کم وقت میں زیادہ سیکھنے کا طریقہ
مفتی محمد خالد العباسی
جامع مسجد شہزادہ کراچی میں طلبہ کے لیے ہفتہ وار اصلاحی بیان اور مجلسِ ذکر و مراقبہ۔ بتاریخ 11 جنوری 2020۔ یہ طلبہ کے لیے ہفتہ وار اصلاحی بیانات و مجلسِ ذکر کے سلسلے کا حصہ ہے۔
اصل عنوان: اِصلاحی بیان و مجلسِ ذِکر و مراقبه برائے طلبہ — Islahi bayan baray talabaa — 11 ,jan ,2020
مفتی محمد خالد العباسی