مواد پر جائیں

جمعۃ المبارک بیان: اسلامی سنِ ہجری کا آغاز — سیرتِ فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ

اس بیان کے بارے میں

جامع مسجد شہزادہ کراچی میں مفتی محمد قاسم العباسی صاحب کا جمعۃ المبارک کا بیان، جس میں اسلامی سنِ ہجری کے آغاز اور حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کی سیرت کو بیان کیا گیا ہے۔

اصل عنوان: Islami San e Hijri ka Aghaz - Serat e Farooq e Aazam